شیخ رشید کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان، جلسے حکومت مخالف اور اگلے الیکشن کی تیاری کے سلسلے میں کیے جائیں گے

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 اکتوبر 2017 18:59

شیخ رشید کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان، جلسے حکومت مخالف اور اگلے ..
راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 12اکتوبر 2017ء) شیخ رشید نے ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے ملک بھر کے بڑے شہروں میں جلسوں کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جلسے حکومت مخالف اور اگلے الیکشن کی تیاری کے سلسلے میں کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں شیخ رشید کو ممکنہ طور پر تحریک انصاف کی جانب سے بھی مدد فراہم کی جائے گی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ شیخ رشید متعدد مرتبہ قبل از وقت انتخابات ہونے کا دعوی کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :