22اکتوبر کو" عزم نو کنونشن -" عوام میں تبدیلی کا جذبہ اور ولولہ پیدا کرے گا‘ ذکر اللہ مجاہد
22اکتوبر کا دن جماعت اسلامی کی مخلص قیادت اور متحرک کارکنان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہو گا
جمعرات 12 اکتوبر 2017 18:49
(جاری ہے)
اجلاس میں نائب امیر جماعت اسلامی لاہور ملک شاہد اسلم ،سیکرٹری سیاسی کمیٹی جماعت اسلامی لاہور چوہدری محمودالاحد ، رہنما جماعت اسلامی لاہورخلیق احمد بٹ ، احمد سلمان بلوچ و دیگر ذمہ داران نے شرکت کی ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے حکمرانوں کی نااہلیوں کی وجہ سے ملک میں سیاسی کشمکش سے عوام پریشان اور اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں ۔ حکمران عوام کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں ،لوگوں کے مسائل میں کمی کی بجائے روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ان حالات میں" عزم نوکنونشن"کے ذریعے ہم عوامی رابطہ مہم موثر اور جوش وخروش کے ساتھ چلا کر ملک میں کرپشن اور کرپٹ افراد کے احتساب کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.