پاکپتن، گھر میں اکیلی عورت کو دو نامعلوم ملزموں نے قتل کر دیا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 18:11

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) گھر میں اکیلی عورت کو دو نامعلوم ملزموں نے قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک 36-SPکے محمد یوسف کی62 سالہ بہن صلاں بی بی گھر میں اکیلی تھی گھر باقی لوگ چک 20-SPمیں میلاد میں گئے ہوئے تھے کہ دو نامعلوم ملزموں آئے اور محمد یوسف کی62 سالہ بہن صلاں بی بی قتل کرکے چلے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :