پاکپتن، ملزم نے خواتین کی ایماء پر عورت کے بال اور آنکھیں نوچ ڈالیں
تازہ ترین : 1

پاکپتن، ملزم نے خواتین کی ایماء پر عورت کے بال اور آنکھیں نوچ ڈالیں

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) ملزم نے خواتین کی ایماء پر عورت کے بال اور آنکھیں نوچ ڈالیں ۔تفصیلات کے مطابق محلہ فرید نگر کے رہائشی ملزم غلام صابر وغیرہ نے اشتعال میں آکر سمیرا بی بی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسکے بال نوچ ڈالے اور اسکی آنکھوں کو بال پوائنٹ سے لہو لہان کر دیا پولیس نے متاثرہ کی رپورٹ پر ملزم غلام صابر وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
وقت اشاعت : 12/10/2017 - 18:11:00

اپنی رائے کا اظہار کریں