کوئٹہ ،اتفاقیہ گولی چلنے سے زخمی ہونیوالا پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 18:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) کوئٹہ میں اتفاقیہ گولی چلنے سے زخمی ہونیوالا پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کوئٹہ کی پولیس لائن میں بندوق صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے کانسٹیبل ظفر شدید زخمی ہوگیا تھا جو جمعرات کو سی ایم ایچ کوئٹہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :