چیئر مین نیب کی تقر یر ی پر ہما ر ی پا رٹی سے کو ئی مشا ور ت نہیں کی گئی،سر دار یا ر محمد ر ند

عوام مو جو د ہ کر پٹ حکمر انو ں سے تنگ آ چکے ہیں،آ نے والا دور پی ٹی آ ئی کا ہو گا،صدر تحریک انصاف بلوچستان

جمعرات 12 اکتوبر 2017 18:10

تمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) پا کستا ن تحر یک انصا ف کے صو با ئی صد ر سر دار یا ر محمد ر ند نے کہا نیب کے چیئر مین کی تقر یر ی پر ہما ر ی پا رٹی سے کو ئی مشا ور ت نہیں کی گئی تا ہم ان کی فیصلو ں اور کا ر کر دگی سے واضع ہو جا ئے گا کہ ملک کے قوم کی تو قعا ت پر پورا اتر تے ہیں یا نہیں ملک کے اس وقت حا لا ت بہتر ہیں 22تا ر یخ کو ہو نے والا جلسہ تا ر یخی جلسہ ہو گا جس میں صو بے بھر کے پی ٹی آ ئی کے سینکڑوں کا ر کنا ں شر کت کر یں گے عوام مو جو د ہ کر پٹ حکمر انو ں سے تنگ آ چکی ہے آ نے والا دور پی ٹی آ ئی کا ہو گا اور ہما ر ے قائد عمر ان خا ن اقتد ار میں آ کر ملک کی تر قی کی ر اہ پرگا مز ن کر دیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے یہا ں میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کر پٹ حکمر انوں نے عوام سے ووقت کا نو الہ چھین لیا ہے ملک میں بڑ ھتی ہو ئی بے روز گا ر ی اور مہنگا ئی نے غر یب عوام کی کمر تو ڑ د ی ہے پی ٹی آ ئی ملک کے د یگر صو بو ں کی طر ح بلو چستا ن میں پی ٹی آ ئی کا گڑ ھ بن چکا ہے اور بلو چستا ن کے عوام قائد عمر ان خا ن کی قائد انہ صلا حتوں سے متا ثر ہو کر پارٹی میں جو ق در جو ق شمو لیت کر ر ہے ہیں انہو ں نے کہا کہ موجو د ہ حکو مت نے عوام کو ما یو سی کے سوا ء کچھ نہیں اور ان کو مز ید پسما ند گی کے دلدل میں ڈا ل دیا ہے انہو ں نے کہا کہ انشا ء اللہ آ نے والا دور پی ٹی آئی کا ہو گا اور پی ٹی آ ئی اقتدار میں آ کر عوام کو تمام مشکلا ت سے نکا ل کر ملک کوتر قی و خو شحا لی کی طرف گا مز ن کر دیں گے انہو ں نے ایک سوال کے جو اب میں کہا کہ نیب کے چیئر مین کے تقر یر ی کاہم سے مشورہ کئے بغیر فیصلہ کیا گیا ہے تا ہم نیب کے چیئر مین کے فیصلو ں سے واضع ہو جا ئے گا کہ عوام کی تو قعات پر پو ر ااتر تے ہیں یا نہیں۔