آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم سے عالمی فاتح باکسرمحمد وسیم کی ملاقات ..
تازہ ترین : 1

آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم سے عالمی فاتح باکسرمحمد وسیم کی ملاقات

آئی جی ایف سی نے پانچ لاکھ کا چیک حوالے کیا

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم سے عالمی فاتح باکسرمحمد وسیم نے ملاقات ایف سی ہیڈ کوارٹر ز کوئٹہ میں ملاقات کی ،آئی جی ایف سی نے باکسر محمد وسیم کو ملک اور صوبے کا نام عا لمی سطح پر روشن کرنے پر مبارک باد دی اور خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر آئی جی ایف سی نے نوجوان باکسر کی انتھک محنت اور شاندار کامیابی کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کے لیے 5لاکھ روپے کا چیک بھی حوالے کیا،آئی جی ایف سی میجر جنر ل ندیم انجم نے کہا کہ محمد وسیم جیسے باصلاحیت نوجوان ہی پاکستان،بلوچستان کی حقیقی شناخت اور صدا فتخار ہیںفرنٹیئر کور بلوچستان صوبے میں تعلیم ،صحت اور کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/10/2017 - 18:10:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں