ہائیکورٹ کا پنجاب بینک کی ڈیفالٹر یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کو نیلام کرنے کا حکم
جمعرات 12 اکتوبر 2017 17:31
(جاری ہے)
بینک کے وکلاء کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے مالک ڈاکٹر حسن صہیب مراد نے انسٹیٹیوٹ آف لیڈر شپ کے نام پر قرض حاصل کیا، انہوں نے قرض کیلئے 124 کنال 17 مرلے پر مشتمل یو ایم ٹی کی جائیداد رہن رکھوائی تھی، قرض کی عدم ادائیگی پر 2011 میں انسٹی ٹیوٹ آف لیڈر شپ کو ڈیفالٹر قرار دیا گیا۔
ڈاکٹر حسن صہیب کے خلاف 2016 سے 44 کروڑ 70 لاکھ 16 ہزار روپے کی ڈگری بھی جاری ہوچکی ہے لیکن عدالتی ڈگری جاری ہونے کے باوجود ڈاکٹر صہیب نے بینک کے قرض کی مکمل رقم ادا نہیں کی۔فاضل عدالت سے استدعا کی کہ بینک نادہندہ سے رقم کی ریکوری کیلئے یو ایم ٹی کو نیلام کرنے کا حکم دیا جائے۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ڈاکٹر حسن صہیب مراد کی یونیورسٹی کو 11 نومبر کو نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.