یونیورسٹی آف صوابی نے بی اے ،بی ایس سی نتائج کا اعلان کردیا، طالبات بازی لی گئیں
جمعرات 12 اکتوبر 2017 17:31
(جاری ہے)
84 فیصد طلباء کامیاب ہوئے ،کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر آباد خان نے تمام ملحقہ کالجز کے پرنسپلز کا شکریہ ادا کیا کہ جن کی وجہ سے امتحانات کا شفاف انعقاد ممکن ہوسکا، انہوں نے وائس چانسلر ، پر و وائس چانسلر اور رجسٹرار جامعہ صوابی کا بھی بر وقت تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا، ا س موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امتیاز علی خان نے پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں نقد انعامات اور توصیفی اسناد تقسیم کئے، تقریب سے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر امتیاز علی خان نے کہا کہ تعلیم ہی ہمارے بنیادی معاشرتی اور معاشی مسائل کا حل ہے اور اس سلسلے میں یہ بات خوش آئند ہے کہ اکثر پوزیشن ہولڈرز طالبات تھیں، اُنہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ملحقہ کالجز کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے تاکہ مقامی سطح پر تعلیم کے معیار کوبہتر بنایا جا سکے ،تقریب میں پرووائس چانسلر ، ڈین آف سائنسز، ڈین آف آرٹس، جامعہ صوابی کی فیکلٹی اور پوزیشن ہولڈر طلبہ اور انکے والدین اور ملحقہ کالجز کے پرنسپلز نے بھی شرکت کی۔
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.