قازقستان کا مسافر طیارہ خرابی کے باعث چین کے شہر شیامن میں باحفاظت اتر گیا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 17:31

شیانمن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء) ایک مسافر طیارہ ایک ناقص انڈر کیرج کے کام دوبارہ شروع کرنے کے بعد جمعرات کو جنوب مشرقی چین کے شہر شیامن کے ایک ہوائی اڈے پر باحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگیا ، قازقستان کی فضائی کمپنی ایئر آستانا کا ملکیت بوئنگ757 بعد دوپہر قریباً2بجکر 20منٹ پر شیامن کے گائو چی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کامیابی سے اتر گیا ۔

(جاری ہے)

یہ بات ہوائی اڈے کے ترجمان نے بتائی ہے ۔ اس سے قبل طیارہ جس میں عملے کے چار ارکان سوار تھے شہر میں مرمت کے بعد ایک آزمائشی پرواز نے لینڈ گیئر میں خرابی کی اطلاع دینے کے بعد فاضل ایندھن ختم کرنے کیلئے تین گھنٹے تک فضاء میں چکر کاٹتا رہا ۔ ہوائی اڈے کی قریباً نصف پروازیں موخر کرنی پڑیں ۔

متعلقہ عنوان :