ماڈر ن پولیس مینجمنٹ کورس کیلئے پنجا ب پولیس کے 5افسران چین جائیں گے
تازہ ترین : 1

ماڈر ن پولیس مینجمنٹ کورس کیلئے پنجا ب پولیس کے 5افسران چین جائیں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) ماڈر ن پولیس مینجمنٹ کورس کیلئے پنجا ب پولیس کے 5افسرا ن چین جائیں گے ۔ ایک ماہ کے سپیشل کورس کیلئے چین جانے والے پولیس افسران میں ڈی آئی جی انسپکشن اینڈ ڈسپلن شہزاد وحید ، ایس ایس پنجاب کانسٹیبلری انعام وحید ،ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر پنجاب پٹرولنگ پولیس عمران کشور ، ایس ایس پی اقبال ٹائون فیصل آباد محظور علی اور ایس پی شاکر احمد شامل ہیں ۔ تمام پولیس افسران 7نومبر کو چین جائیں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/10/2017 - 17:02:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں