سندھ ہائی کورٹ نے بھتہ خوری میں ملوث دو مجرموں کی سزا کالعدم قراردے دی

جمعرات 12 اکتوبر 2017 17:01

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) سندھ ہائی کورٹ نے بھتہ خوری میں ملوث دو مجرموں کی سزا کالعدم قراردے دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے بھتہ خوری کے الزام میں سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔

(جاری ہے)

عدالت نے ارسلان اور مصور اقبال کی سزا کالعدم قرار دے دیا۔ ملزموں نے سرجانی ٹاون اور شاہراہ نورجہاں کے علاقے سے تاجروں سے 50 ہزار روپے بھتہ وصول کیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 2015 میں جرم ثابت ہونے پر ملزموں کو 10, 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

متعلقہ عنوان :