کسی بھی رنگ و نسل کی تمیز کئے بغیر دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہی مہذب قوموں کا شعار ہے‘خلیل طاہر سندھو
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر قیادت پنجاب حکومت دُکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے‘صوبائی وزیر
جمعرات 12 اکتوبر 2017 17:01
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ذاتی دلچسپی کے باعث صحت عامہ کے شعبے میں جاری اصلاحاتی پروگرام پر نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے۔
دیہات میں ایمبولینس سروس شروع ہونے سے خواتین کو سہولت مل رہی ہے جبکہ ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کے لئے فلٹر کلینکس بنانے کا آغاز کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی اداروں کی جانب سے بھی پنجاب حکومت کے اقدامات کی تعریف کی جا رہی ہے اور اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ گزشتہ 4سالوں میں صوبہ بھر میں صحت کے حوالے سے نمایاں تبدیلیا ں آئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.