پی آئی اے کابنکاک کیلئے تمام پروازوں پر کرایوں میں 40فیصد کمی کا اعلان

جمعرات 12 اکتوبر 2017 17:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے بنکاک کیلئے تمام پروازوں پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

پاکستان سے بنکاک کیلئے تمام پروازں پر 40 فیصد رعایت دی گی ہے بنکاک سے پاکستان کیلئے 40 کلو سامان بھی مفت ساتھ لایا جاسکے گا۔کرایوں میں کمی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی جو 30 نومبر 2017 تک موثر رہے گی۔

متعلقہ عنوان :