نوازشریف ،مریم نوازتا حال نا دیدہ طاقتوں سے مقابلے کے لئے ڈٹے ہوئے ہیں ،جاوید ..
تازہ ترین : 1
نوازشریف ،مریم نوازتا حال نا دیدہ طاقتوں سے مقابلے کے لئے ڈٹے ہوئے ..

نوازشریف ،مریم نوازتا حال نا دیدہ طاقتوں سے مقابلے کے لئے ڈٹے ہوئے ہیں ،جاوید چوہدری

لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 12اکتوبر2017ء ):کالم نگار جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں واضح کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز دونوں تاحال نا دیدہ طاقتوں سے مقابلے کے لئے ڈٹے ہوئے ہیں اور یہ دونوں لڑ کر رہے گے اور نواز شریف کو آخر پر مری کے پنجاب ہاؤس میں قید کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کالم میں واضح لکھا کہ اس کام کے لئے مری پنجاب ہاؤس کے رومزاورکچن ٹھیک کروائے جا رہے ہیں تا کہ مستقبل میں میاں صاحب کوکو ئی تکلیف پیش نہ آئے لیکن 1997ء میں میاں صاحب کے جاتی عمرہ کے محلات کا یہ حال تھا کہ وہاں پر افطاری پر دینے کے لئے سادہ پانی تک میسر نہیں تھا ۔ لیکن آج یہ محور ہے کہ ان کا اپنا مستقبل اچھا ہو یا برا ہو آرام طلبی کا ہر حال میں خیال رکھا جا رہا ہے۔
وقت اشاعت : 12/10/2017 - 16:50:04

اپنی رائے کا اظہار کریں