قائمقام وزیر اعظم راجہ نثار احمد خان اور چیف جسٹس چوہدری ابراہیم ضیا ء سے چیئر مین علما و مشائخ کونسل آزاد کشمیر مولانا عبید اللہ فاروقی کی ملاقات ‘کونسل کے مسائل سے آگاہ کیا گیا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 16:47

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء) چیئر مین علما و مشائخ کونسل آزاد کشمیر مولانا عبید اللہ فاروقی کی قائمقام وزیر اعظم راجہ نثار احمد خان اور چیف جسٹس چوہدری ابراہیم ضیا ء سے ملاقات ۔

(جاری ہے)

قائمقام وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران کونسل کے مسائل سے آگاہ کیا گیا اور مسائل حال بارے تجویز دی گئی وزیر اعظم نے چیئر میں کو جملہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کر وا دی اور آزاد کشمیر میں دین کی خاطر علما ء کرام کے کر دار کو سرہا گیا وزیر اعظم نے چیئر مین علماء مشائخ کونسل مولانا عبید اللہ فاروقی کو کونسل کی خدماتپ پر بھی سرہا ،عبیداللہ کی چیف جسٹس سے بھی ملاقات ہو ئی جس میں ملی رابطہ کونسل کے نعقاد بارے تجویز اور مشاورت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :