کیپٹن (ر) صفدر نے اپنی تقریر میں مخصوص انداز اپناتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو نشانہ بنایا ،ْ اعتزاز احسن
جمعرات 12 اکتوبر 2017 16:30
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنما پی پی پی اعتزاز احسن نے کہا کہ انہیں نئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سے کوئی خاص امیدیں نہیں کیونکہ وہ ماضی میں زیادہ دباؤ برداشت نہیں کرسکے تاہم اگر وہ اپنی ذمہ داری کو آخری اننگز سمجھ کر کھیلیں تو توقعات پر پورا اترسکتے ہیں کیوں کہ وہ محنتی اور قانون سے آشنا ہیں۔
اعتزازاحسن نے کہاکہ پاکستان کی بقا اور دفاع میں پاک آرمی کے بے پناہ قربانیاں ہیں اور فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں برسرپیکار ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسلام دشمن عناصر کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑرہے ہیں تاہم سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر جن اداروں میں اپنے بچوں کو پڑھاتے ہیں انہیں اداروں کو گالیاں بھی دیتے ہیں ،ْان کا اپنی تقریر میں مخصوص انداز میں اشارہ آرمی چیف کی جانب تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.