شارجہ ،ایک مہینے کی بندش کے بعد الدہید انٹرسیکشن دوبارہ کھول دیا گیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 12 اکتوبر 2017 16:06

شارجہ ،ایک مہینے کی بندش کے بعد الدہید انٹرسیکشن دوبارہ کھول دیا گیا
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) شارجہ کے رہائشیوں نے سکون کا سانس لیا ہے کیونکہ ال دہید انٹرسیکشن 1 ماہ کی عارضی بندش کے بعد دوبارہ کھل گیا ہے اور انکی آمدورفت میں آسانی پیدا ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

شارجہ روڈز اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے تعمیرو مرمت کے ڈپٹی ڈرائکٹر ایمان امین ال ہجری نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس انٹرسیکشن کی مرمت کے کاموں پر 3 ملین درہم کو خرچ آیا ہے۔

متعلقہ عنوان :