مریم نواز بہت بری جھوٹی عورت ہیں ،مبشر لقمان

جمعرات 12 اکتوبر 2017 15:05

مریم نواز بہت بری جھوٹی عورت ہیں ،مبشر لقمان
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 12اکتوبر2017ء ) :سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ مریم بہت بڑی جھوٹی عورت ہیں لیکن میر ے کہنے سے کچھ لوگوں کومسئلہ درپیش ہوتا ہے ،کتنی بڑی جھوٹی عورت ہے اس نے مریم نواز کے چند ویڈیو کلپ دکھا کر سب کو حیران کر دیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم کتنی جھوٹی ہے اس کا فیصلہ ویڈیو کلپ دیکھ کر کیا جا سکتا ہے جس میں مریم نواز نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ میری لندن میں جائیداد تو دور کی بات میری تو پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے ،میں اپنے والد کے پاس رہتی ہوں پھر مریم نواز نے ایک اور نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستان میں ایک ارب اور 96کروڑ روپے کے اثاثے ہیں اور ہر سال میں باقاعدگی کے ساتھ ان کا انکم ٹیکس ادا کرتی ہوں ۔

مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

متعلقہ عنوان :