نئے چیئرمین سے زیادہ توقعات نہیں وہ ماضی میں زیادہ دبائو برداشت نہیں کر سکے ‘

اگر اپنی آخری اننگز سمجھیں تو ہی توقعات پر پورا اتر سکتے ہیں،اعتزاز احسن

جمعرات 12 اکتوبر 2017 15:02

نئے چیئرمین سے زیادہ توقعات نہیں وہ ماضی میں زیادہ دبائو برداشت نہیں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء) سینٹ میں قائد حزبہ اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نئے چیئرمین سے زیادہ توقعات نہیں وہ ماضی میں زیادہ دبائو برداشت نہیں کر سکے ‘ چیئرمین نیب اسے اپنی آخری اننگز سمجھیں تو ہی توقعات پر پورا اتر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اعتزاز احسن نے اپنے بیان میں کہا کہ نئے چیئرمین سے زیادہ توقعات نہیں ہیں۔ جاوید اقبال ماضی میں زیادہ دبائو برداشت نہیں کر سکے۔ چیئرمین نیب اسے اپنی آخری اننگز سمجھیں تو توقعات پر پورا اتر سکتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسلام اور پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :