عمران کے وارنٹ جاری کرنا زیادتی،
تازہ ترین : 1

عمران کے وارنٹ جاری کرنا زیادتی،

الیکشن کمیشن نے اپنی پوزیشن کو مزید خراب کیا ہے ،ْشیخ رشید احمد

عمران کے وارنٹ جاری کرنا زیادتی،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کاتوہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنا زیادتی ہے ،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان عوامی لیڈر ہیں اور ان پر کوئی کرپشن کے الزامات نہیں ہیں الیکشن کمیشن نے وارنٹ جاری کر کے اپنی پوزیشن کو مزید خراب کیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ ایسا لگتا ہے ملک میں کچھ ہونے والا ہے ،وارنٹ جاری کرنے کا مقصد حالات کو خراب کرنا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/10/2017 - 14:35:08

اپنی رائے کا اظہار کریں