ایشین ڈویلپمنٹ بنک کی لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے پراجیکٹ کے لئے دو سوملین ڈالر کی منظوری
پراجیکٹ سے ساہیوال اور سیالکوٹ کو سالڈ ویسٹ ،ذرائع آمدورفت اور فراہمی آب و نکاس کی بہتر سہولیات مہیا کرکے محفوظ ،موثر اور دیرپاانفراسٹرکچر کی فراہم کرنا ہے ‘صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ محمد منشاء اللہ بٹ
جمعرات 12 اکتوبر 2017 14:21
(جاری ہے)
کاروباری عمل اور معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی۔
پنجاب میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے حوالے سے ا یشین ڈویلپمنٹ بنک کے اشتراک اور تعاون کو سراہا۔ وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے 2020ویژن کے تحت ساہیوال اور سیالکوٹ کے عوام کوبین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ انفراسٹرکچر اور بہترین نظم و نسق اور شہری منصوبہ بندی کے ساتھ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اس پراجیکٹ کے تحت سیوریج اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،پبلک پارکس کی بحالی ،نکاسی آب کے لئے سیور پائپس، صاف پانی کی فراہمی، واٹر پائپس، واٹر میٹرلگائے جائیں گے اور سگنلز،گریں بیلٹس اور ٹریفک کے نظام کو بہتر بنا کر ذرائع آمدورفت کو بہتر بنا یا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.