عالیہ بھٹ کا گوری خان کے انٹیریئر سٹور کا دورہ،

نئے ڈیزائینز کو سراہا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:58

عالیہ بھٹ کا گوری خان کے انٹیریئر سٹور کا دورہ،
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2017ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے گوری خان کے انٹیریئر سٹور جی کے ڈی کا دورہ کیا اور ان کے نئے ڈیزائینز کو سراہا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر معروف انٹیریئر گوری خان کے سٹور کے دورے کے دوران لی گئی تصویر شیئر کی ہے جس میں عالیہ نے زیتون کے رنگ کا کرتا اور ٹرائوزر پہنا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔