تعلیم کے بغیرکسی بھی قوم کی ترقی ممکن نہیں، ڈاکٹررضیہ سلطانہ

جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:42

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2017ء) شہیدبے نظیربھٹوویمن یونیورسٹی پشاورکے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹررضیہ سلطانہ نے بی اے،بی ایس سی میں پوزیشن ہولڈرزاوردیگرطالبات کوکامیابی پرمبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ طالبات نے بہت محنت کی اورانہیں اپنی محنت کاثمرمل گیا۔

(جاری ہے)

پوزیشن ہولڈرزکیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ یونیورسٹی فروغ تعلیم کے ساتھ ریسرچ پرخصوصی توجہ دے رہی ہے اورجدیدتعلیمی تقاضوں کے چیلنجزسے کامیابی کے ساتھ نبردآزماہورہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ تعلیم کے بغیرکسی بھی قوم کی ترقی ممکن نہیں خصوصاًخواتین کی تعلیم کیلئے مزیداقدامات کرنے چاہئیں۔

متعلقہ عنوان :