اداکارہ سلونی کی 7ویں برسی 15 اکتوبر کو منائی جائے گی

جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:24

اداکارہ سلونی کی 7ویں برسی 15 اکتوبر کو منائی جائے گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلونی کی برسی 15اکتوبر کو منائی جائے گی۔مرحومہ نے اردو ، پنجابی پانچ درجن کے قریب فلموں میں کیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا 15اکتوبر سال 2010ء میں 60برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں۔ایک زمانہ تھا کہ انہیں فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا وہ ایک ورسٹائل اداکارہ تھیں۔