ابھی میرا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیںنہ کبھی اس بارے میں ابھی سوچا ہے‘ اریشمہ مریم
جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:20
(جاری ہے)
میری شادی کے بارے میں کسی کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔
فضول باتوں کیلئے میرے پاس وقت نہیں ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں اریشمہ نے بتایا میرے بارے میں کوئی کیا باتیں کرتا ہے مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے ۔میں اپنے کام کی طرف توجہ دینا زیادہ مناسب سمجھتی ہوں۔سازشی اور حسد کرنے والے عناصر ہر جگہ موجود ہوتے ہیں لیکن شوبز انڈسٹری میں حد سے زیادہ کچھ حسد کرنے والوں لوگ موجود ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.