ابھے چوپڑا نے فلم ’’اتفاق‘‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر نہ ہونے کی وجہ بتا دی

جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:11

ابھے چوپڑا نے فلم ’’اتفاق‘‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر نہ ہونے کی وجہ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2017ء) بالی وڈ ہدایتکار ابھے چوپڑا نے فلم ’’اتفاق‘‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر نہ ہونے کی وجہ بتا دی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ابھے چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی فلم ’’اتفاق‘‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر نہ ہونے کی وجہ نیویارک میں فلم کے گانے ’’رات باقی‘‘ کی عکسبندی تھی گانا سوناکشی سنہا ،سدھارتھ ملہوترا اور اکشے کھنہ پر فلمایا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ان دنوں نیو یارک میں امریکن پرڈیوسر برین ترانسیو ایکا بی ٹی کے ساتھ کام کر رہے تھے ۔فلم1969ء میں بننے والی فلم ’’اتفاق‘‘ کا ریمیک ہے ۔فلم جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :