احتساب صرف نواز شریف ا ور اس کے خاندان کا ہو رہا ہے ‘
اسحاق ڈار کے خلاف سیاسی کیس چلایا جا رہا ہے ‘ عدالت میں جمع کرائے گئے کاغذات اصل کاغذات سے مطابقت نہیں رکھتے ‘ ہم عدالتوں کے سامنے سر تسلیم خم کئے ہوئے ، جہانگیر ترین کے خلاف رپورٹ ایس ای سی پی سے غائب کر دی گئی وفاقی و زیر نجکاری دانیال عزیز کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:01
(جاری ہے)
اسحاق ڈار کے خلاف سیاسی کیس چلایا جا رہا ہے۔
ہم عدالتوں کے سامنے سر تسلیم خم کئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ پیپرز میں شامل افراد میں سے کسی کو چھوا تک نہیں گیا۔ جماعت اسلامی کی ابتدائی درخواست کو چھوڑ کر ایڈیشنل پٹیشن پر کارروائی کی گئی۔ احتساب صرف نواز شریف اور اس کے خاندان کا ہو رہا ہے۔ جنرل (ر) حامد نے خیبر پختونخوا میں جوکیسز تیار کئے ان کا کہیں بھی نام نہیں ۔ جہانگیر ترین کے خلاف رپورٹ ایس ای سی پی سے غائب کر دی گئی ہے۔ عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف الیکشن کمیشن سے ثبوت نہیں منگوائے جا رہے۔مزید اہم خبریں
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.