سابق برطانوی وزیراعظم کیمرون نے امریکی کمپنی میں ملازمت کرلی
تازہ ترین : 1
سابق برطانوی وزیراعظم کیمرون نے امریکی کمپنی میں ملازمت کرلی

سابق برطانوی وزیراعظم کیمرون نے امریکی کمپنی میں ملازمت کرلی

لندن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔12 اکتوبر۔2017ء)برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے آن لائن ادائیگی سے متعلق ایک بڑی امریکی کمپنی کے ساتھ ملازمت کا معاہدہ سائن کرلیا ہے۔ اطاعات کے مطابق امریکی کمپنی ڈیٹا فرسٹ کی مجلس عاملہ کا رکن بننے کے بعد کیمرون پورے مہینے میں صرف دو سے تین روز کام کریں گے جس کے دوران وہ کمپنی کے لیے مشاورت سر انجام دیا کریں گے۔گزشتہ برس ستمبر میں وزیراعظم کا دفتر اور برطانوی پارلیمنٹ کی رکنیت چھوڑنے کے بعد یہ کیمرون کی پہلی ملازمت ہو گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/10/2017 - 12:22:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں