نیب ٹیم کا شریف خاندان کی جائیداد کی اہم دستاویزات حاصل کرنے کے لئے بیرون ملک روانگی

جمعرات 12 اکتوبر 2017 11:18

نیب ٹیم کا شریف خاندان کی جائیداد کی اہم دستاویزات حاصل کرنے کے لئے ..
لاہور( اردو پواونٹ تازہ ترین اخبار ۔ 12اکتوبر2017ء ) :احتساب بیورو کو میں اہم دستاویزات کا پتہ چلا ہے، سعودی عرب اور قطر شریف خاندان کی جائیداد کے متعلق اہم دستاویزات فراہم کرے گا ۔

(جاری ہے)

ان ممالک سے رابطہ کرنے کے بعد نیب افسران کا بیرون ممالک روانگی بھی متوقع ہے ۔ تاہم شریف حاندان کو علم کو چکا ہے اور اس حوالے سے کافی پریشان ہے ۔ سعودی عرب اور قطر کی حکومتوں کی طرف سے شریف خاندان کی جائیداد کے متعلق ثبوت حاصل کرنے کے لئے کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی اور نیب کو اپنا کام کرنے دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :