پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے،
خطے میں پائیدار امن کیلئے افغانستان میں استحکام انتہائی ضروری ہے،افغانستان میں سیاسی مفاہمت کیلئے کی جانے والی ہر کوشش کی حمایت کریں گے، سیاسی مفاہمت ہی قابل عمل راستہ ہے، وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سکول آف ایڈوانسڈ انٹرنیشنل سٹڈیز میں ایک پروگرام سے خطاب
جمعرات 12 اکتوبر 2017 11:12
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستانی حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے نیشنل ایکشن پلان پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی۔ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ اس منصوبے سے نہ صرف پاکستان میں ٹرانسپورٹ اور توانائی کا انفراسٹرکچر بہتر ہو گا بلکہ یہ پورے خطے میں استحکام کیلئے اہم کردار ادا کرے گا۔
اس لئے تمام ملکوں کو اس منصوبے کو سراہنا چاہئے جس سے جنوبی ایشیا میں استحکام اور خوشحالی آئے گی۔ وزیر داخلہ نے پاکستان کے اس عزم کو دہرایا کہ وہ خطے میں امن اور سیکورٹی کے حصول کیلئے امریکہ کے ساتھ پارٹنر کی حیثیت سے کام کرنے کیلئے تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.