دیر بالا اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 12 اکتوبر 2017 08:18

دیر بالا اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اکتوبر۔2017ء) دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت3.5ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلہ 15 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلےکامرکزدیربالاشہرکےقریب تھا۔