پولیس کی جانب سے ضلع گھوٹکی میں درگاہ انور شاہ خانپور میرپور ماتھیلو کے میلے کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

بدھ 11 اکتوبر 2017 23:50

سکھر۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2017ء) ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر ) فیروز شاہ نے ضلع گھوٹکی میں درگاہ انور شاہ خانپور میرپور ماتھیلو کے میلے کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، پولیس ترجمان کے مطابق یہ میلہ ایک ہفتہ جاری رہیگا۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے میلے کے حوالے سے فل پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :