ضلع خیرپور کے 51 بند اسکولوںکو کھلوا دیا گیا ، تعلیم و تدریسی عمل شروع کر دیا گیا ..
تازہ ترین : 1

ضلع خیرپور کے 51 بند اسکولوںکو کھلوا دیا گیا ، تعلیم و تدریسی عمل شروع کر دیا گیا

سکھر۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2017ء) سیشن جج خیرپور محترمہ صدف کھوکھر کی ہدایت پر مجسٹریٹس کی جانب سے کارروائیاںکرتے ہوئے خیرپور ضلع کے مختلف علاقوں میں 51 بند سکولوں کو کھلوا دیا گیا۔ وہاں ناجائیز قبضہ کو ختم کراکے تعلیم و دریسی عمل شروع کیا گیا ہے، ان سکولوں میں دیہی علاقوں کے سکول شامل ہیں جن پر مبینہ طور پر با اثر افراد کے ناجائیز قبضہ کے باعث تعلیم و تدریس کا عمل بند تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/10/2017 - 23:50:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں