صوفی بزرگ سید انور شاہ بخاری کے عرس کے موقع پر 13اکتوبر کو ضلع سکھر میں عام تعطیل ..
تازہ ترین : 1
صوفی بزرگ سید انور شاہ بخاری کے عرس کے موقع پر  13اکتوبر کو ضلع سکھر میں ..

صوفی بزرگ سید انور شاہ بخاری کے عرس کے موقع پر 13اکتوبر کو ضلع سکھر میں عام تعطیل کا اعلان

سکھر۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2017ء) ڈپٹی کمشنر گھوٹکی سید اعجاز علی شاہ نے صوفی بزرگ و شاعر سید انور علی شاہ بخاری کے 57 ویں عرس کے موقع پر 13اکتوبر2017کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے صوفی بزرگ و شاعر انور علیشاہ بخاری کے عرس کے موقع پر ضلع گھوٹکی میں 13اکتوبربروز جمعہ کو عام چھٹی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت بروز جمعہ کو ضلع گھوٹکی میں حکومت سندھ کے تمام ادارے بند رہیں گے۔اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ صوفی شاعر انور شاہ کی شاعری سے امن و محبت کا درس ملتا ہے۔
وقت اشاعت : 11/10/2017 - 23:50:35

اپنی رائے کا اظہار کریں