پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کی جانب سے تیارکردہ گانا عمران خان کو بھاگیا،
تازہ ترین : 1
پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کی جانب سے تیارکردہ گانا عمران خان کو بھاگیا،

پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کی جانب سے تیارکردہ گانا عمران خان کو بھاگیا،

لاہور:(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔11اکتوبر2017ء) پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کی جانب سے تیارکردہ گانا عمران کان کو بھاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک جلسے میں موجود تھے جہاں مشہور کامیڈین اور گلوکار بابو رانا کی جانب سے بنایا گیا گانا سنایا گیا جس پر عمران خان سمیت اسٹیج پر بیٹھے رہنماؤں سمیت عمران خان ہنس پڑے اور تالیاں بھی بجائی۔ عمران خان اکثر و بیشتر اپنے جلسوں میں تقاریر اور گانوں کے درمیان خاموش اور چپ رہتے ہیں تاہم ایسا پہلی بار ہے کہ عمران خان کسی گانے پر عمران خان کھل کر ہنسے ہیں اور تالیاں بھی بجائی ہیں۔ وہ ایسا کونسا گانا تھا جس پر عمران خان ہنسے اور تالیاں بھی بجائیں جاننے کے لیے ویڈیو ملاھظہ کیجیئے۔
وقت اشاعت : 11/10/2017 - 22:53:16

اپنی رائے کا اظہار کریں