سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کل ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان، اہم اعلان ..
تازہ ترین : 1
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کل ٹیکسلا میں پریس کانفرنس  کرنے کا اعلان، ..

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کل ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان، اہم اعلان متوقع

ٹیکسلا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔11اکتوبر2017ء) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کل ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کل ٹیکسلا میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس کا فیصلہ اچانک کیا گیا ہے۔ چوہدری نثار پریس کانفرنس سے قبل علاقے کے اہم رہنماوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ پریس کانفرنس میں چوہدری نثار کی جانب سے اہم اعلان متوقع ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/10/2017 - 22:40:25

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں