وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع کردی

بدھ 11 اکتوبر 2017 22:33

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع کردی ہے۔ انہوں نے 13 اکتوبر 2017 سے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 دن کی توسیع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :