وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر سے ایران اور کرغستان کے سفراء کی قیادت میں اعلی سطحی وفود کی الگ الگ ملاقاتیں
بدھ 11 اکتوبر 2017 22:23
(جاری ہے)
وفاقی وزیر خرم دستگیر نے ایرانی وفد کو پیشکش کی کہ دونوں ممالک کی مسلح افواج دونوں ممالک کے اداروں میں تربیت اور تجربے سے ا ستفادہ کرسکتے ہیں ۔
قبل ازیں کرغستان کے سفیر ایرک بیشمبیو کی قیادت میں وفدنے وزارت دفاع کا دورہ کیا اور وزیر دفاع خرم دستگیر خان سے کرغز سفیر کی ملاقات۔اس موقع پر وزیر دفاعی خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان کرغستان کیساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے۔ وزیر دفاع نے وفد کو ملکی دفاعی پیداواری صنعت اور خدمات سے آگاہ کیا۔کرغزستان کے سفیر نے کہا کہ پاکستان، کرغز مسلح افواج کی تربیتی امور میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق کرغز سفیر نے پاکستان کی وسعت اختیار کرتی دفاعی صنعت میں کلیدی دلچسپی لی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.