عزیر بلوچ نے سندھ ہائی کورٹ کے جج کے سامنے جو اعترافات کئے ہیں پیپلزپارٹی ان کی فکر کرے ،ْمشاہد اللہ خان
بدھ 11 اکتوبر 2017 22:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عزیر بلوچ اور ذوالفقار مرزا کے اعترافات سب کے سامنے ہیں، قائم علی شاہ وزیر اعلیٰ تھے تو وہ لیاری گئے، فریال تالپور ساتھ تھیں، عزیر بلوچ حلف لے کر پی پی پی کے ٹکٹ جاری کئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ اسحق ڈار سے تشدد کر کے ایک بیان لیا گیا تھا، سندھ ہائی کورٹ کے جج کے سامنے بھی 164 کا بیان عزیر بلوچ کا پولیس نے جمع کرایا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ زرداری کے کہنے پر میں نے لوگوں کو قتل کیا اور فریال تالپور کو بھتہ دیتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پی پی پی بھٹو کو بھول گئی ہے اور کہتے ہیں فلاں کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ اپنی فکر کریں، سپریم کورٹ نے تین پارٹیوں کے بارے میں کہا تھا کہ ان کے عسکری ونگ ہیں، آج آئی بی کی جعلی لسٹ پر باتیں کر رہے ہیں۔ اپوزیشن کے شور شرابے پر چیئرمین سینٹ نے کہا کہ ایوان کو مچھلی منڈی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.