پی آئی اے نے بنکاک کی پروازوں کیلئے 40 فیصد کرائے میں کمی کا اعلان کر دیا
تازہ ترین : 1

پی آئی اے نے بنکاک کی پروازوں کیلئے 40 فیصد کرائے میں کمی کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے بنکاک کی پروازوں کیلئے 40 فیصد کرائے میں کمی کا اعلان کر ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔11اکتوبر2017ء) پی آئی اے نے بنکاک کی پروازوں کیلئے 40 فیصد کرائے میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے اپنی مخصوص روٹس کی پروزاوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی اے نے تھائی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک کی پروازوں کیلئے 40 فیصد کرائے میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے کچھ عرصہ قبل ہی بنکاک کیلئے پراوزوں کا آغاز کیا گیا تھا۔ کرایوں میں کمی کے باعث پی آئی اے کو منافعہ حاصل ہونے کی امید ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/10/2017 - 20:50:15
PIA Reduces Fares for Bangkok Bound Flights

Related : Pakistan International Airlines

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں