گورنرپنجاب سے ایم یو جے کے وفد کی ملاقات،صحت یابی پر مبارکباد دی
تازہ ترین : 1
گورنرپنجاب سے ایم یو جے کے وفد کی ملاقات،صحت یابی پر مبارکباد دی

گورنرپنجاب سے ایم یو جے کے وفد کی ملاقات،صحت یابی پر مبارکباد دی

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2017ء)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سرکٹ ہا ئو س ملتا ن میں ملتان یونین آ ف جرنلسٹس کے وفد نے صد ر ایم یو جے رئوف ما ن اور جنر ل سیکر ٹر ی شہاد ت حسین کی قیا د ت میں ملاقا ت کی ،صحافیو ں کے وفد نے گورنر پنجا ب کو صحت یا ب ہو نے پر مبا رکبا د دی،گو ر نر پنجا ب نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحا فت ہما رے معا شر ے کابہت اہم شعبہ ہے جو عوام کے اند ر شعور و آ گا ہی پیدا کر نے ،مسا ئل حل کر انے اور حکومتی ادا رو ں کو فیڈ بیک فر اہم کر نے میں اہم کر دا ر ادا کر تا ہے،تما م صحا فی ہما ر ے لئے انتہا ئی قابل احتر ام ہیں ،ہم صحا فی بر ادر ی کے تما م مسا ئل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کر ائیں گے،گورنر پنجا ب نے ملتا ن یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیدارو ں کو مبا رکبا د دیتے ہو ئے کہا کہ آ پ کو اللہ تعالی نے جو ذ مہ دا ری دی ہے آ پ تما م دوستوں کو سا تھ لے کر چلیں اور ان کے مسا ئل حل کر انے میں اپنا کر دا ر ادا کر یں،اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے صد ر ایم یو جے رئوف ما ن اور جنر ل سیکر ٹر ی شہادت حسین نے مطالبہ کیا کہ ملتا ن جرنلسٹ کالو نی سے متعلقہ مسا ئل کو حل کرانے میں معاونت کی جا ئے اور اسی طر ح صحافیو ںکے دیگر مسا ئل آ پ کی تو جہ چا ہتے ہیں تا کہ صحافی بر ادر ی کو ریلیف مل سکے اور وہ اپنی پیشہ ورانہ ذ مہ دا ریا ں احسن طر یقہ سے ادا کر سکیں،اس موقع پر گورنر پنجا ب نے انہیں تعاون کی مکمل یقین دہا نی کرائی ،ملاقا ت کر نے وا لے وفد میں فنا نس سیکر ٹر ی شفقت بھٹہ ،طاہر ند یم ،اسد ممتاز ،فخر سیا ل ،امجد سعید ملک اورمحمد ارتضیٰ شامل تھے ۔

وقت اشاعت : 11/10/2017 - 21:42:56

اپنی رائے کا اظہار کریں