ْمحمودالرشید کاپنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں نابینا افراد کے معاملے کو اٹھانے کا اعلان
بدھ 11 اکتوبر 2017 21:36
(جاری ہے)
اس موقع پر نابینا مظاہرین نے شکایت کی کہ ان سے کسی حکومتی شخصیات نے رابطہ نہیں کیا اور وہ دو دن سے بھوکے پیاسے ہیں جس پر میاں محمودالرشید نے فوری طور پر انکے پانی کی بوتلیں اور کھانا منگوایا اور مظاہرین میں تقسیم کرنے کے ساتھ خود بھی انکے ہمراہ بیٹھ کر کھانا کھایا۔
بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے پنجاب حکومت سے نابینا افراد کے مطالبات فوری طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نابینا افراد کے ساتھ حکومتی رویے سے لگتا ہے کہ پنجاب حکومت عقل کی اندھی ہو چکی ہے اور گونگی و بہری ہو چکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے نابینا افراد کے مطالبات تسلیم نہ کئے تو وہ اس معاملے کو آئندہ ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اٹھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
-
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
-
بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کے لیے آسٹریلوی شہریت
-
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،آصف زرداری کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شورشرابہ واحتجاج
-
چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں‘ دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.