وزیر اعظم سے طارق فضل چوہدری کی ملاقات ،ْ وزارت کیڈ سے متعلق امورپر تبادلہ خیال

بدھ 11 اکتوبر 2017 21:35

وزیر اعظم سے طارق فضل چوہدری کی ملاقات ،ْ وزارت کیڈ سے متعلق امورپر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزارت کیڈ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات کے دوران رکن قومی اسمبلی مسز فرحانہ قمر بھی موجود تھیں۔