بنگالیوں کو پاکستان میں شناختی کارڈ دینے کا فیصلہ

بدھ 11 اکتوبر 2017 20:20

بنگالیوں کو پاکستان میں شناختی کارڈ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد:(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔11اکتوبر2017ء) شناختی کارڈکی دوبارہ تصدیق کے معاملے پر قائمقام اسپیکرمرتضی عباسی کی زیرصدارت نادراکارڈ ویری فکشن کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ہواہے تاہم اجلاس میں بلاک شناختی کارڈ پرپارلیمانی کمیٹِی کوبریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کمیٹی کی بلاک شناختی کارڈکےمتعلق صوبائی حکومتوں کو شامل کرنے، پیجیدہ کیسزکوجلدحل کرنےکےلیےضلعی سطح پرکمِٹیاں بنانےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ تایم اجلاس میں بنگالیوں کوپاکستان میں قانونی حثیت دینےکافیصلہ بھی کیا گیا ہے جبکہ پارلیمانی کمیٹی کااس مقصد کےلیےآئینی ترمیم تجویزکرنےکافیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :