اورنج لائن منصوبے کی ڈیڈ لائن عدالتی فیصلہ آنے کے بعددیں گے‘خواجہ احمدحسان
بدھ 11 اکتوبر 2017 21:07
(جاری ہے)
اجلاس میں نیسپاک حکام کی جانب سے منصوبے پر دی گئی بریفنگ کے مطابق منصوبے کا سول ورک 76 فیصد مکمل کرلیا گیاہے،پیکج ون پر 86.8 فیصد،پیکج ٹوپر 56.5 فیصد،پیکج تھری پر 80.3فیصدجبکہ پیکج فورپر 77.6فیصدتعمیراتی کام مکمل کرلیاگیا ہے۔خواجہ احمد حسان کاکہناتھا کہ سول،الیکٹریکل اور مکینکل ورکس پرجنگی بنیادوں پرکام جاری ہے،دسمبر تک سول ورک مکمل کرلیاجائے گا تاہم انہوں نے منصوبے کی تکمیل کی نئی ڈیڈلائن دینے سے گریزکیا۔
سول ورک کی تکمیل کی نئی ڈیڈلائنز کے مطابق پیکج ون 30 نومبر ،پیکج ٹو 29 دسمبر، پیکج تھری 25نومبر، پیکج فور 30 نومبر کو مکمل ہوگا، اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ ہارٹیکلچر کاکام بھی بروقت مکمل کیاجائے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.