پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے معاملے پر توجہ دلائو نوٹس پر بات کی جا سکتی ..
تازہ ترین : 1
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے معاملے پر توجہ دلائو نوٹس پر بات ..

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے معاملے پر توجہ دلائو نوٹس پر بات کی جا سکتی ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2017ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے معاملے پر توجہ دلائو نوٹس پر بات کی جا سکتی ہے۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں عوامی اہمیت کے معاملے پر سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو آزاد چھوڑ دیا گیا ہے۔ چیئرمین نے کہا کہ اس معاملے پر توجہ دلائو نوٹس لے آئیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/10/2017 - 20:57:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں