وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کل 12اکتوبر ملتان میں فیڈربس سروس کا افتتاح کریں گے

بدھ 11 اکتوبر 2017 20:34

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کل 12اکتوبر ملتان میں فیڈربس سروس کا ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کل 12اکتوبر ملتان میں فیڈربس سروس کا افتتاح کریں گے،فیڈربسوں کی افتتاحی تقریب کے سلسلے میں تیاریاں وانتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،میٹروبس روٹ سے ملحقہ ملتان شہرکے گیارہ روٹس پر100ایر کنڈیشنڈ فیڈربسیں چلائی جائی جائیں گی ،عوامی سستی سفری سہولت کے اس منصوبے سے روزانہ ملتان کے دو لاکھ سے زائد شہری مستفید ہوں گے