پی ٹی آئی والے ایک گاؤں نہ بناسکے نیا پاکستان کیا بنائیں گے،آصف علی زرداری
عوام کیساتھ مل کر خیبرپختونخوا کو بھی خوشحال بنائینگے ، پختون اپنے آپ کو پاکستان سے جوڑ کر رکھیں،سابق صدر کا مانکی شریف میں کارکنوں سے خطاب
بدھ 11 اکتوبر 2017 19:11
(جاری ہے)
نوشہرہ میں وزیراعلی پرویزخٹک کے آبائی حلقہ مانکی شریف میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ پرویز خٹک نوشہرہ کا گراؤنڈ نہیں بناسکے نیا پاکستان کیا بنائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مک مکا کی سیاست کرتی ہے، سینیٹ میں اے این پی اور پی ٹی آئی نے حکومت کو ووٹ دیا، یہ لوگ دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں ان کی ہر چیز میں دکھاوا ہے، انہوں نے خیبر بینک نہیں چھوڑا۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پختونوں کو شناخت اس لیے دی کہ کہیں ہمارا دشمن بھارت پختونخوا میں نہ گھسے۔ آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان کو خطرہ ہے ۔ ہر مشکل اور مصیبت کو ٹھیک کریں گے اور عوام کے ساتھ مل کر خیبرپختونخوا کو بھی خوشحال بنائیں گے ۔ پختون اپنے آپ کو پاکستان سے جوڑ کر رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.