وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم، قیصر احمد شیخ اور منیر اظہر کی ملاقات

بدھ 11 اکتوبر 2017 18:44

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم، قیصر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم، قیصر احمد شیخ اور منیر اظہر نے بدھ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ارکان قومی اسمبلی سے متعلقہ حلقوں کے ترقیاتی منصوبہ جات کے بارے میں امور پر بات چیت ہوئی۔